نئی دہلی(روزنامہ اوصاف) بھارت میں سیلاب متاثرین کوامداددینے کی بجائے نریندرمودی نے چین میں جاری جی 20سربراہ اجلاس میں ویتنام کے لیے 50کروڑ ڈالرکی امداددینے کااعلان کردیاجس کے بعدانہیں بھارت میں شدیدتنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر یہی بحث گرم ہےکہ جس ملک ...