جمعرات‬‮   6   مئی‬‮   2021
5

پی ایس ایل 6 کیلیے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ شروع



لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔پی ایس ایل کے میچز گراؤنڈ میں جا کر دیکھنے کے لیے ای ٹکٹنگ سائٹ پر شائقین کرکٹ نے رجسٹریشن کروانا شروع کر دی ہے۔

کووڈ 19 پروٹوکول کے تحت کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے 7500 شائقین کرکٹ کی اجازت ہے جبکہ لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے 5500 شائقین کو اجازت ملے گی۔پی ایس ایل کا رنگا رنگ میلہ 20 فروری سے کراچی میں سجے گا، دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز افتتاحی میچ کھیلیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved