بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
4

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ۔۔ ملک بھر میں پھر پابندیاں عائد کر دی گئیں



منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ رپورٹ ہونے پر پابندیوں میں سختی کا اعلان کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں 3 سے 15 جنوری تک کورونا پابندیوں میں سختی کی جائے گی۔

منیلا سے فلپائن کے صدارتی ترجمان کے مطابق آنے والے دنوں میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ متوقع ہے۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فلپائن میں اومی کرون ویرینٹ کے مقامی سطح پر تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved