بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
3

گرم بسترے ،چھتریاں نکال لیں، آج سے شدید بارشیں ۔۔2،4نہیں بلکہ کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟آج کی بڑی خبر



اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگا ۔

مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جسکے باعث دو سے چھ جنوری تک کوئٹہ ،زیادت اور پشین میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔3 سے 7 جنوری تک اسلام آباد ، راولپنڈی ، کشمیر گلگت ، سوات ، مری ، کوئتہ ،زیارت ، پشین ، گلیات ، ناران ، کاغان ، ہنزہ ، سوات مالم جبہ میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں گندم کی فصل کے لئے فائندے مند ثابت ہوں گی ، دوسری جانب تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved