بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
6

جگن کاظم گلوکارہ شازیہ منظور کے پاؤں میں گر پڑیں۔۔ وجہ کیا بنی ۔۔ویڈیو نے تہلکہ مچادیا



کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ و میزبان جگن کاظم لائیو شو کے دوران لڑکھڑا کر گر پڑیں۔

سوشل میڈیا پر جگن کاظم کے شو میں گرنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لائیو شو میں گلوکارہ شازیہ منظور پرفارم کررہی ہیں اور اس دوران جھومتے ہوئے انداز میں شازیہ منظور کے پاس آتی جگن کاظم توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے گرپڑیں۔شازیہ منظور نے جگن کاظم کو سہارا دیتے ہوئے سنبھالا تاہم گلوکارہ خود بھی گرتے گرتے بچیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ بھی برائیڈل فیشن ویک کے تیسرے روز ریمپ پر چلتے ہوئے گِر پڑی تھیں جس دوران ان کے ہمراہ ریمپ پر شازیہ منظور بھی موجود تھیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved