بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
2

کوروناہے سکولوں کو ایک بار پھر تالے لگوا دیئے۔۔ تعلیمی ادارے بند ،طلبہ کی توموجیں ہوگئیں



دوحہ(نیوز ڈیسک) قطر میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔قطر کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل 2 جنوری سےایک ہفتےکیلئے معطل کیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے طلبہ کیلئے آن لائن کلاسز کو یقینی بنائیں۔ادھر وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قطر میں 24 گھنٹوں میں کوروناکے 533 کیسز ریکارڈ ہوئے، قطر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 380 فعال کیسز ہیں ،اور 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک شخص کا انتقال ہوا ہے۔وزارت صحت کے مطابق قطر میں کورونا سےمجموعی طورپر 618 افراد ہلاک ہوچکےہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved