بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
4

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گرکر تباہ ،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ،بچے بھی شامل۔۔



سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیارپورٹ کے مطابق ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹےطیارے میں ایک 69 سالہ شخص اپنے خاندان کو پکنک کیلئے لے جا رہا تھا۔طیارہ دوران پرواز ممکنہ طور پر تکنیکی خرابی کے باعث دریا میں گر گیا، حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، لاشوں کو ریسکیو اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے ذریعے پانی سے باہر نکالا۔سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیامیں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے طیارے میں ایک 69 سالہ شخص اپنے خاندان کو پکنک کیلئے لے جا رہا تھا۔طیارہ دوران پرواز ممکنہ طور پر تکنیکی خرابی کے باعث دریا میں گر گیا، حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، لاشوں کو ریسکیو اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے ذریعے پانی سے باہر نکالا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved