بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
6

فلم انڈسٹری میں آنے کیلئے کیاکیا گھناؤنے کام کرنے پڑتے ہیں؟اداکارہ نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا



سروین (Surveen Chawla) کہتی ہیں کہ انہیں اپنے موٹاپے یا بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بھی باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کی پہلی ملاقات کے دوران ان سے ان کے وزن، کمر اور سینے کی پیمائش کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔سروین نے بتایا کہ ممبئی میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں انہیں باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اس شرمناک واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ساؤتھ سینما میں کاسٹنگ کاؤچ کا شکار ہوئی تھیں سروین (Surveen Chawla) کہتی ہیں کہ انہیں اپنے موٹاپے یا بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بھی باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کی پہلی ملاقات کے دوران ان سے ان کے وزن، کمر اور سینے کی پیمائش کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔سروین (Surveen Chawla) کہتی ہیں کہ انہیں اپنے موٹاپے یا بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بھی باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کی پہلی ملاقات کے دوران ان سے ان کے وزن، کمر اور سینے کی پیمائش کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ سروین چاولہ کا کہنا ہے کہ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری بھی کاسٹنگ کاؤچ سے اچھوتی نہیں ہے۔ جہاں ایسا اکثر ہوتا ہے۔سروین چاولہ کا کہنا ہے کہ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری بھی کاسٹنگ کاؤچ سے اچھوتی نہیں ہے۔ جہاں ایسا اکثر ہوتا ہے۔ سروین چاولہ نے بتایا کہ جب وہ چھوٹے پردے سے فلموں میں آنے کا ارادہ کر رہی تھیں تو ممبئی میں ایک ایسی ہی میٹنگ میں کسی نے کہا تھا کہ 56 کلو وزن کے ساتھ فلموں میں کام کیسے کر سکتی ہیں۔سروین چاولہ نے بتایا کہ جب وہ چھوٹے پردے سے فلموں میں آنے کا ارادہ کر رہی تھیں تو ممبئی میں ایک ایسی ہی میٹنگ میں کسی نے کہا تھا کہ 56 کلو وزن کے ساتھ فلموں میں کام کیسے کر سکتی ہیں۔ سروین چاولہ کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں زیادہ تر خواتین سے ان کی جسمانی بناوٹ ، چہرے کے بارے میں سوالات کیے جاتے ہیں، ان کے وزن کے حوالے سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ آپ لوگوں کی کمر کا سائز کیا ہے؟ آپ کی چھاتی کا سائز کیا ہے؟ جیسے سوال پوچھے جاتے ہیں۔سروین چاولہ کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں زیادہ تر خواتین سے ان کی جسمانی بناوٹ ، چہرے کے بارے میں سوالات کیے جاتے ہیں، ان کے وزن کے حوالے سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ آپ لوگوں کی کمر کا سائز کیا ہے؟ آپ کی چھاتی کا سائز کیا ہے؟ جیسے سوال پوچھے جاتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved