بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
3

رات گئےپاکستان میں شدید زلزلہ،کون کون سے شہر متاثر ہوئے؟ملک میں خوف کی فضا



پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا(کے پی) کے مختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سوات، پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر سمیت مالاکنڈ،گردو نواح اور ایبٹ آباد میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اس کے علاوہ چترال میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔زلزلےکے جھٹکوں کے بعد مختلف علاقوں میں شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 3 اورگہرائی 180کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔زلزلےکا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، تاحال زلزلے سےکسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved