بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
2

پاکستان میں 5.8 شدت کا شدید زلزلے،پوا ملک ہل گیا، ہرطرف خوف وہراس



نوشہرہ(نیوز ڈیسک)نوشہرہ اور چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم لوگ خوف و ہراس کے مارے گھروں سے باہر آ گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved