بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
7

نئے سال کا پہلا تحفہ۔حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا۔۔ قیمتوں میں ہوشربااضافہ،نوٹیفکیشن جاری۔۔



اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق نئے سال کے شروع ہوتے ہی ہو جائے گا۔۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved