بدھ‬‮   19   جنوری‬‮   2022
7

10نا15سونے کی قیمت میںکتنے ہزار روپے کی کمی ہو گئی ۔۔ پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں ۔۔ بڑی خبر



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 2400 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قدر 2 ہزار 58 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکے دام 26 ڈالرکم ہوکر1787 ڈالر فی اونس ہیں۔

gold price


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2022 infodesk.pk . All Rights Reserved