منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
7

نئی تاریخ رقم۔ سونے کی قیمت میں پہلی بار ہزاروں روپے کی کمی۔۔ فی تولہ اتنا سستا کہ خریداروں کی لائنیں لگ گئیں



نئی تاریخ رقم۔ سونے کی قیمت میں پہلی بار ہزاروں روپے کی کمی۔۔ فی تولہ اتنا سستا کہ خریداروں کی لائنیں لگ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2850 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 2444 روپے کم ہوکر 104595 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1862 ڈالر فی اونس ہے۔
gold price


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved