منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
7

ڈالر کاپلٹ کر وار ۔روپے چاروں شانے چت ،قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا۔۔ ؟جانیے خبر Dollar price



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلسل کئی روز کمی کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی
کا سلسلہ رہا، تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 176 روپے کا ہے۔
Dollar price


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved