منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
7

گیس بحران کی اصل وجہ کیا ہے۔۔۔ سوئی سدرن کا حیران کن بیان۔۔پوری قوم کا پارہ ہائی کر دینےوالی خبر



گیس بحران کی اصل وجہ کیا ہے۔۔۔

سوئی سدرن کا حیران کن بیان۔۔پوری قوم کا پارہ ہائی کر دینےوالی خبر کراچی(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس گی سی) نے کراچی میں گیس قلت پر بیان جاری کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ہزاروں گیزر آن ہونے سے گیس کی طلب میں اچانک اضافہ ہو گیا جبکہ بلوچستان میں بھی سردیوں میں

گیس کی اضافی مانگ ہے۔سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کمپنی کو اتوار کے روز سی این جی اور صنعتی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بند کرنی پڑی۔سوئی سدرن کے مطابق کچھ علاقوں میں گیس کے کم پریشر کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ ڈسٹری بیوشن لائنوں کے آخر میں واقع علاقوں میں گیس پریشر کم ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ

موسم کی تبدیلی کے علاوہ بھی شہر میں گیس کی قلت ہے اور مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved