منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
2

خبردار گھروں سے باہر مت نکلیں ۔پنجاب کی عوام کی زندگیاں خطرے میں ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، کیا ہونےوالےہے؟ پریشان کن خبر



خبردار گھروں سے باہر مت نکلیں

۔پنجاب کی عوام کی زندگیاں خطرے میں ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، کیا ہونےوالےہے؟ پریشان کن خبر لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں فضائی آلودگی میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔صبح کے اوقات میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے، دہلی تیسرے اور کراچی آٹھویں نمبر پر موجود رہا۔ آلودہ ترین شہروں کا جائزہ اگر ملکی سطح پر لیا جائے تو

ملک کے آلودہ شہروں میں بہاولپور پہلے اور ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب سے ملتان اور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی فضائی آلودگی کی

صورتحال خراب ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved