منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
3

پٹرولیم مصنوعات انتہائی سستی۔۔؟ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ۔۔۔پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دینےوالی خبر



پٹرولیم مصنوعات انتہائی سستی۔۔؟ پاکستان سے

سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ۔۔۔پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دینےوالی خبر کراچی(نیوز دیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا،

پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نےنیا ٹیکس نہیں لگایا۔سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو پر عمران اسماعیل نے کہا کہ عدلیہ کا مذاق اڑایا جارہا ہے، جسٹس

قیوم کی ویڈیوبھی ہمیں یاد ہے لہٰذا حالیہ آڈیو کا فارنزک کرواناچاہیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved