منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
3

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔ آج بادل رنگ جمائیں گے۔۔؟کہاں کہاں بارش ہوگی، کہاں دھند کا راج ہوگا۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا



اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بدھ کی شام ۔ شمالی علاقہ جات میں بعض مقامات ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / ہلکی دھندچھائی رہے گی۔ شمالی علاقہ جات میں بعض مقامات پر شام/رات کے دوران ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 09 ، اسکردو منفی07 ، گلگت،گوپس منفی 04،زیارت ،استور،کالام،قلات منفی03،اننت ناگ اورسری نگر میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موسم کی صورتحال


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved