منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
6

تم میرے بیٹے۔۔۔۔۔ امیتابھ بچن کا دوسرا روپ ، ابھیشیک کیلئے ایسا کام کیا کہ مداح منہ دیکھتے رہ گئے



ممبئی(نیوز ڈیسک)لیجنڈری بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کی اداکاری کی کھل کر تعریف کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیتابھ بچن نے بیٹے کی فلم ’باب بسواس‘ کا ٹریلر شیئر کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے بیٹے ابھیشیک بچن کے لیے تحریر کیا کہ ’مجھے کہتے ہوئے فخر ہے کہ تم میرے بیٹے ہو۔‘ان کے اس پیغام پر ابھیشیک بچن نے جواب دیا کہ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں، آپ ہمیشہ بگ بی رہیں گے۔ بتایا جارہا ہے کہ ابھیشیک بچن کی یہ فلم آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ریلیز کی جائے گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved