منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
5

ماشا اللہ۔۔ قومی کرکٹرمحمود رضوان کا خوبصورت ترین گھر۔۔ آپ بھی دیکھیں ویڈیو



ماشا اللہ۔۔ قومی کرکٹرمحمود رضوان کا

خوبصورت ترین گھر۔۔ آپ بھی دیکھیں ویڈیو پشاور(نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے چوکوں، چھکوں اور بیماری کے باوجود شاندارکارکردگی دکھانے والے محمد رضوان کے گھر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔محمد رضوان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا اور اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انہوں نے شائقین کرکٹ کے دلوں میں گھر کرلیا۔ان دنوں سوشل میڈیا پر محمد رضوان کے گھر کی ایک

ویڈیو سامنے آئی ہے جسے شائقین کرکٹ کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے، اس ویڈیو میں رضوان کے محل نما گھر کے اندرونی و بیرونی مناظر کو دکھایا گیا ہے۔محمد رضوان اس سے قبل اندرون پشاور میں رہائش پذیر تھے تاہم چند سال سے وہ پشاور گارڈن میں واقع رضوانز اسٹریٹ میں موجود اپنے گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ویڈیو میں وضوان کے گھر کی پارکنگ میں موجود ان کے زیر استعمال گاڑیوں سمیت گھر کی گاڑیوں ، ڈرائنگ روم، گارڈن اور جم کو دکھایا گیا ہے۔اس کےعلاوہ رضوان کی بیسمنٹ میں واقع ٹرافی کے لیے مخصوص گیلری بھی دیکھی جاسکتی ہے جس میں قومی کرکٹر کی کی تمام ٹرافیاں اور تصاویر آویزاں ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved