منگل‬‮   7   دسمبر‬‮   2021
پاکستان
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں انسانیت سوز قتل کو شرمناک قرار دیا ہے۔آرمی چیف نے ایک بیان میں سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی مذمت کی اور اسے شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں۔انہوں نے...
انٹرنیشنل
لبنان(نیوز ڈیسک)سعودی عرب سے تنازع کی وجہ بننے والے لبنانی وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دے دیا۔لبنانی وزیر اطلاعات جارج کورداہی کے مطابق ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے استعفیٰ کا فیصلہ کیا۔لبنانی وزیر اطلاعات نے یمن جنگ سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جس پر سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے لبنان سے اپنے سفارتی تعلقات...
کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق سربراہ و سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ زمانہ کھیل کے دوران ان کا عمران خان سے ڈپارٹمنٹس کو پسند نہ کرنے کا جھگڑا رہتا تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ میرا اور عمران کا یہی جھگڑا رہتا تھا کہ وہ...
شوبز
ممئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اداکار کی شادی سے متعلق گفتگو کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کا کہنا ہے کہ سلمان کے کام کرنے کا انداز کچھ ایسا ہے کہ ان کے پاس شادی کا وقت نہیں ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے...
کاروبار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔اسکے نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ہوا کا معیار بھی بہتر ہو جائے گا۔خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب کے شمالی علاقوں اور بلوچستان کے...
صحت
فیس ماسکس: اپنی جلد کی ٹائپ معلوم ہونا ہر خاتون کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے خاص طور پر کوئی فیس ماسک یا دیگر بیوٹی ٹریٹمنٹ کرنے سے پہلے تاہم یہ چند ماسک آپ کی جلد کو مثالی جگمگاہٹ دینے کے لیے کافی ہیں۔ ایلوویرا ماسک: ایلوویرا کے متعدد فوائد ہیں خاص طور پر جب اسے جلد پر استعمال کیا...
ٹیکنالوجی
سیول(روز نا مہ اوصاف)جنوبی کوریا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اسمارٹ فون تیار کرنے والے بین الاقوامی ادارے سام سنگ نے اپنے نئے اسمارٹ فون گلیکسی سیون کی فروخت کو معطل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کی وجہ اِس فون کی بیٹری کا گرم ہو کر پھٹنا بتایا گیا ہے۔ اس ادارے نے اْن صارفین کو متبادل سمارٹ...
اہم خبریں

دلچسپ و عجیب

تازہ ترین ویڈیو

Copyright © 2021 infodesk.pk . All Rights Reserved